تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 جنوری 2012
وقت اشاعت: 17:14

ہونان:چین کی سرنگ میں اتفاقی آتشبازی

اے آر وائی - چین کی سرنگ میں اتفاقی آتشبازی نے لوگوں میں حیرت اور خوف کے ملے جلے جذبات پیدا کردیے۔ چین میں ایک ٹرک سے اتفاقی طور پر گرجانے والے آتش بازی کے سامان نے ایک سرنگ میں روشنی اور دھواں بکھیر دیا۔



جنوبی چین کے صوبے ہونان کی ایک سرنگ سے گزرنے والا ا ٹرک سرنگ کی دیوار سے رگڑ کھا گیا، جس سے آتش بازی کا سامان ٹرک سے گرگیا جس میں آگ لگ گئی۔



ٹرک گذرنے کے تین گھنٹے بعد تک اس سامان سے سرخ اور سبز رنگ کی آتشبازی ہوتی رہی اور سرنگ میں دھواں بھرگیا۔ فائربریگیڈ کے عملے نے پانی ڈال کر بقیہ سامان کو ناکارہ بنا دیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.