تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 جنوری 2012
وقت اشاعت: 12:8

افغانستان میں ہیلی کاپٹر تباہ،6اتحادی فوجی ہلاک

اے آر وائی - جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیا ہے جس میں چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات گئے فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار اتحادی افواج کے چھ اہلکار ہلاک ہوگئے۔ نیٹو نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.