تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 جنوری 2012
وقت اشاعت: 14:21

سائیبیریا میں شدید برف باری،ایمرجنسی نافذ،کاروبار زندگی معطل

اے آر وائی - سائیبیریا میں جمعرات سے شروع ہونے و الی برف باری نے کارو بار زندگی معطل کر کے رکھ دیا ہے۔ دس اضلاع میں ایمر جینسی نافذ کردی گئی ہے۔ برف کی چادر نے پورے سائیبیریا لپیٹ میں لے لیا ہے۔



منگل سے شروع ہونے والے برفباری نے پورے علاقے میں نظام زندگی کودرہم برہم کر کے رکھ دیا ہے۔ شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کا نظام متاثر ہوا ہے۔ سڑکوں پر تقریبا دس سینٹی میٹر تک برف پڑی ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد ورفت تقریباً معطل ہوکر رہ گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.