تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:15

جاپان:فوکو شیما پلانٹ اپنی مدت پوری کرنے کےبعدبند ہوگا،حکام

اے آر وائی - جاپانی کابینہ نے جوہری پلانٹ کو چالیس سال پورے ہونے سے قبل بند نہ کرنے کی منظوری دے دی۔



جاپانی کابینہ نے سونامی سے متاثر ہونے والے فوکو شیما جوہری پلانٹ کو اس کی آپریشنل عمر کی تکمیل تک بند نہ کرنے کے بل کی منظوری دے دی ہے، تاہم اس بات کا بھی فیصلہ کیا گیا کہ تابکار اثرات سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات میں اضافہ کیا جائے گا۔ مذکورہ بل پر عملدرآمد کے لیے پارلیمنٹ سے منظوری ضروری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.