تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 جنوری 2012
وقت اشاعت: 13:24

یمن: ڈرون حملے میں القاعدہ کے 11ارکان ہلاک

اے آر وائی - جنوبی یمن میں فضائی حملوں کے نتیجے میں القاعدہ کے گیارہ ارکان ہلاک ہوگئے، مقامی افراد کا کہنا ہے کہ حملے میں القاعدہ کے مقامی رہنما بھی مارے گئے ہیں۔



میڈیا رپورٹس کے مطابق دو گاڑیوں میں سفر کرنے والے مزاحمت کاروں کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنا یا گیا جس میں القاعدہ کے چار مقامی لیڈروں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ صوبہ ابیان صوبے کے لادر شہر میں پیش آیا۔ جس میں کوئی عام شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.