تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 فروری 2012
وقت اشاعت: 10:57

پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے،نیٹو کا الزام

اے آر وائی - نیٹو نے الزام عائد کیاہے کہ پاکستان افغان طالبان کی براہ راست مدد کررہاہے۔۔۔ اسلام آباد کو طالبان کے سینئر رہنماؤں کے ٹھکانوں کا بھی علم ہے۔



برطانوی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ نیٹو کی افشاں ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی خفیہ ایجنسیاں طالبان کی مدد کررہی ہیں۔ گرفتار چار ہزار طالبان سے تفتیشی معلومات پر مشتمل رپورٹ میں نیٹو نے الزام عائد کیا کہ پاکستان طالبان قیادت کو استعمال کررہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.