تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 فروری 2012
وقت اشاعت: 18:31

ایران ایٹمی مسئلے کے پرامن حل کا حامی ہے

اے آر وائی - اقوام متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی پروگرام سے پیدا ہونے والے بحران کو پر امن طریقے سے حل کرنے کا حامی ہے۔



ایٹمی ایجینسی کے ڈپٹی ڈائریکڑ ہرمن نیکرٹس نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران اپنے ایٹمی پروگرام سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کا خواہشمند ہے تاہم اس سلسلے میں مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایٹمی ایجنسی کے وفد کا ایران کا دورہ نہایت کامیاب رہا اور اس پیشرفت کو آگے بڑھنے کے لئے کا دوسرا وفد جلد ایران جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.