تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 فروری 2012
وقت اشاعت: 15:59

بھارت: ٹرین حادثے میں تین افراد ہلاک

اے آر وائی - بھارت میں ٹرین پٹڑی سے اتر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق بھارتی صوبے آسام میں بونگیا گاوں سے گوہاٹی جانے والی ٹرین کے متعدد ڈبے پٹڑی سے اترگئے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.