تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 فروری 2012
وقت اشاعت: 19:50

فلپائن میں زلزلہ، شدت پانچ اعشاریہ پانچ تھی

اے آر وائی - فلپائن کے سامار ریجن میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین کے مطابق زلزلوں کا مرکز شمال مشرقی ٹیکلوبان سے ایک سو گیارہ کلومیٹر دور تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.