تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 فروری 2012
وقت اشاعت: 11:28

ایران نے ہمیشہ لبنان کی سیاسی اور دفاعی مدد کی ہے ، حسن نصرا

اے آر وائی - لبنان کی جماعت حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران نے ہمیشہ ان کی جماعت کی سیاسی اور دفاعی مدد جاری رکھی ہے۔ حسن نصراللہ نے شام کی حکومت مخالف جماعتوں اور حکومت سے کہا ہے کہ وہ آپس میں مل بیٹھ کر بغیر کسی شرائط کے بغیر شام کے مسئلے کا حل تلاش کریں تاکہ خطے میں پائیدار امن کی ضمانت ممکن ہو سکے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.