تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 فروری 2012
وقت اشاعت: 6:45

امریکی سی آئی اے کی ویب سائٹ ہیک ہوگئی

اے آر وائی - امریکی سی آئی اے کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی، اینانی مس گروپ خفیہ ایجنسی کی ویب سائٹ بند کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اینانی مس گروپ نے سی آئی اے کی ویب سائٹ کا رابطہ باہر کی دنیا سے منقطع کردیا۔ جس کے بعد ویب سائٹ کھل ہی نہیں رہی۔



اس سے پہلے اسی گروپ نے امریکی محکمہ دفاع، ایف بی آئی اور برطانوی خفیہ ایجنسیوں کی ویب سائٹوں کا بھی ہیک کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.