تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 فروری 2012
وقت اشاعت: 18:31

فیڈرل کاسترو کی دانشوروں سے نو گھنٹے طویل ملاقات

اے آر وائی - کیوبا کے انقلابی رہنما فیڈرل کاسترو نےبائیس ملکوں کے دانشوروں اور صحافیوں سے نو گھنٹے طویل ملاقات کی۔



کیوبا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق فیڈرل کاسترو نے ہوانا انٹرنیشنل بک فیئر کے موقع پر عالمی صورتحال پر دانشوروں اور صحافیوں سے گفتگو کی۔ انہوں نے دنیا کی بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال اور جنگوں پر شدید افسوس کا اظہار کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.