تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 فروری 2012
وقت اشاعت: 1:25

امریکا کی کراچی میں دفاع پاکستان کانفرنس کی ریلی پر تشویش

اے آر وائی - امریکہ نے کراچی میں دفاع پاکستان کانفرنس کی ریلی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کالعدم تنظیمو ں کی حرکات روکنے کے لیے آئینی ذمہ داری پوری کرے ۔



امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی قرارداد واضح ہے کہ کالعدم تنظیموں کے اثاثوں کو منجمد کیا جائے اور ان تنظیموں سے وابسطہ افراد کی حرکات کو محدود کیا جائے ۔



امریکی محکمہ خارجہ کے مظابق لشکری طیبہ اور جماعت الدعویٰ بین الاقوامی طور پر کالعدم تنظیمیں ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولین کا کہنا تھا کہ امریکہ پڑوسیوں کے ساتھ ایران کے بہتر تعلقاتر کسا مخالف نہیں۔ پاکستان، ایران اور افغانستان کے درمیان تجارت کے خلاف نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.