تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 فروری 2012
وقت اشاعت: 10:23

برازیل:امدادی ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران دو حصوں میں تقسیم

اے آر وائی - برازیل میں امدادی ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران دو حصوں میں تقسیم ہونے سے ایک امدادی کارکن زخمی ہوگیاہے۔ برازیل حکومت کی ملکیت یہ ہیلی کاپٹر امدادی کام پر تھا۔ جیسے ہی متاثرہ جگہ پر اترا تو ہیلی کاپٹر کی دم دو حصوں میں تبدیل ہوگئی جبکہ دروازہ بھی باہر جا گرا۔



رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن ہیلی کاپٹر میں ہی موجود رہے۔ تاہم ایک کارکن پیر میں چوٹ لگنے سے زخمی ہوگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.