تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 فروری 2012
وقت اشاعت: 17:0

نیلسن مینڈلا اسپتال میں داخل

اے آر وائی - جنوبی افریقہ کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کو پیٹ کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ سرکاری بیان میں نیلسن مینڈیلا کی اسپتال منتقلی کی تصدیق کی گئی تاہم ان کی صحت کے متعلق تفصیلات نہیں بتائی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیلسن منڈیلا کا گذشتہ رات آپریشن کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.