تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
26 فروری 2012
وقت اشاعت: 20:25

چین:شانکسی میں بس کھائی میں گرنے سے 15 افراد ہلاک

اے آر وائی - چین کے صوبے شانکسی میں بس کھائی میں گرنے سے پندرہ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہوگئے ہیں۔ چینی حکام کے مطابق بس صوبہ ہینان سے آنے والی بس جب شانکسی کے ضلع جیان چینگ پہنچی تو ہائے وے سے پھسل کر کھائی میں جا گری۔ حکام نے انیس زخمیوں اور پندرہ لاشوں کو اسپتال پہنچا دیا ہے۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.