تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 فروری 2012
وقت اشاعت: 10:25

ایران: عالمی طاقتوں میں مذاکرات اپریل میں ہوں گے، ترکی

اے آر وائی - ترکی نے کہا ہے کہ جوہری تنازع پر ایران اور عالمی طاقتوں میں مذاکرات اپریل میں ہوسکتے ہیں جبکہ ایران کہتا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں سے امریکا سمیت کسی بھی ملک کی جارحیت کو ناکام بنا سکتاہے ترکی کے وزیر خارجہ احمد توغلو نے کہا کہ چھ عالمی طاقتوں اور ایران میں جوہری تنازع پر مذکرات اپریل میں ہوسکتے ہیں۔ اگر عالمی طاقتیں چاہیں تو کسی بھی وقت استنبول میں شروع کی جاسکتی ہے۔



ادھر ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ بیرونی جارحیت پر ایران اپنا بھرپور دفاع کرسکتاہے اور اس پر کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.