تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 مارچ 2012
وقت اشاعت: 11:3

طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کازوال ظاہرکرتا ہے، الظواہری

اے آر وائی - القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے کہا ہے کہ امریکا کے بجٹ میں کٹوتی اور طالبان سے مذاکرات امریکی طاقت کا زوال ظاہر کرتا ہے۔ عرب ویب سائٹ پر جاری کئے گئے چوبیس منٹ دورانئے کے اپنے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری نے کہا کہ امریکا نے طالبان سے مذاکرات شروع کیے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ دنیا کی سپر پاور زوال کا شکار ہوگئی ہے۔امریکا کے دفاعی بجٹ میں کٹوتی بھی اس امر کو ظاہر کرتی ہے کہ عالمی طاقت معاشی بحران کا شکار ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.