تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 مارچ 2012
وقت اشاعت: 11:36

وینزویلا کےصدرشاویز کی فیڈرل کاسترو سے ملاقات

اے آر وائی - وینزویلا کے صدر ہوگو شاویز نے آپریشن کے بعد صحت یابی پر انقلابی رہنما فیڈرل کاسترو سے ملاقات کی ۔



وینزویلا اورکیوبا دوست ممالک ہیں،ہوگوشاویز کاکیوبا کے دارلحکومت ہوانا کی اسپتال میں گزشتہ ہفتے رسولی کا آپریشن ہوا۔جس میں صحت یابی کے بعد انہوں نے کیوباکےانقلابی رہنمااور سابق صدرفیڈرل کاسترو سے دوگھنٹے ملاقات کی۔



ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پرکیوبا کے موجودہ صدر راؤل کاسترو بھی موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.