تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2012
وقت اشاعت: 14:4

پولینڈ:دو ٹرینوں میں تصادم، 14مسافر ہلاک،50 زخمی

اے آر وائی - پولینڈ میں دو ٹرینوں میں تصادم کےنتیجے میں چودہ مسافر ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ پولینڈ کے جنوبی علاقے میں پیش آیا۔حادثے کےباعث تین بوگیاں تباہ ہوگئیں، جبکہ متعددمیں آگ لگ گئی۔



امدادی کارکنوں نے لاشوں اور زخمیوں کو ایمبولینس اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال پہنچایا،حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے ،پولینڈ کے وزیراعظم نے وزراء کے ہمراہ جائے حادثہ کا دورہ کیا اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.