تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مارچ 2012
وقت اشاعت: 12:5

ایران پر حملے کا فیصلہ نہیں کیا، اسرائیلی وزیر اعظم

اے آر وائی - اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی صدر براک اوباما سے ملاقات میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کاکہنا تھاکہ اسرائیل کو اپنے قسمت کافیصلہ خودکرنے کاحق حاصل ہوناچاہئے۔ ایران کاایٹمی پروگرام خطرہ ہے۔ اسے ایٹمی ہتھیار تیارکرنے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔نیتن یاہو کے مطابق ایران پر دباوٴ بڑھایاجا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.