تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مارچ 2012
وقت اشاعت: 10:15

واشنگٹن:امریکا میں فوجی طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

اے آر وائی - امریکی ریاست نواڈا میں اسرائیلی ساختہ فوجی طیارہ گرکر تباہ جبکہ پائلٹ ہلاک ہوگیاہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کا کہناہے کہ طیارہ تباہ ہونے سے دفاعی کنٹریکٹر کا پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ حکام کا کہنا تھا کہ طیارہ نواڈا ریاست کے فالون نیول بیس پر پرواز تھا کہ گرکر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.