تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 مارچ 2012
وقت اشاعت: 16:25

یمن: فضائی حملوں میں 23القاعدہ ارکان ہلاک

اے آر وائی - یمن میں سیکیورٹی فورسز کے فضائی حملوں میں القاعدہ کے تئیس ارکان ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فضائی حملوں میں جنوبی صوبے البیدا میں القاعدہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، جس میں تئیس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ یمن نے دہشت گردوں کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.