تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 جون 2012
وقت اشاعت: 19:18

لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

اے آر وائی - امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے نیو دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب اراکاپارامبل کُرین انتونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



لیون پینیٹا اپنے ایک ہفتے کے ایشیائی دورے کے دوران اس وقت دو روزہ دورے پر بھارت میں ہیں۔ لیون پینیٹا نے امریکا افغانستان سے فوجی انخلا کے دوران بھارت کے کردار کو سراہا۔ دونوں وزرائے دفاع کے درمیان چین کے بڑھتے ہوئے دفاعی بجٹ اور خطے میں چین کے فوجی کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.