تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 جون 2012
وقت اشاعت: 13:5

پاکستان میں ڈرون حملے بڑھائے جائیں گے، امریکا

اے آر وائی - امریکا کے صدر براک اوبامہ نے سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں میں تیزی لانے کی اجازت دے دی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکا کا خیال ہے کہ اس کے پاس کھونے کو اب کچھ نہیں۔



شکاگو کانفرنس کے بعد حالات میں تبدیلی آئی ہے۔امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے ایک بیان میں کہا تھاکہ پاکستان میں دہشت گروں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں۔ پاکستان کاموقف ہے اس قسم کے بیانات سے پاک امریکا تعلقات متاثر ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.