تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 جون 2012
وقت اشاعت: 14:16

مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کی حالت تشویشناک ہو گئی

اے آر وائی - سابق مصر ی صدر حسنی مبارک کی حالت تشویشناک ہو گئی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق قاہرہ کے اسپتال میں زیر علاج حسنی مبارک کی طبیعت انتہائی خراب ہو گئی ہے۔



سابق مصری صدر کو حکومتی مخالفین کو ہلاک کرنے کے الزام میں آٹھ روز قبل عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ سزا سننے کے بعد حسنی مبارک کی طبیعت خراب ہو گئی تھی اور انہیں جیل سے اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.