تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جون 2012
وقت اشاعت: 9:31

آن سان سوچی 17روزہ یورپی دورے کے آغاز پر جنیوا پہنچ گئیں

اے آر وائی - میانمر کی رہنما آن سان سوچی اپنے سترہ روزہ یورپین دورے کے آغاز پر جینیوا پہنچ گئیں۔ آن سان سوچی اپنے دورے میں سوئٹزرلینڈ، ناروے، برطانیہ، آئر لینڈ اور فرانس کا دورہ کریں گی۔



غیر ملکی خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے آن سان سوچی کا کہنا تھا کہ ان کے دورے کا مقصد برما میں لیبر قوانین کے حوالے سے جبری مشقت پر عائد پابندیوں سمیت دیگر معاملات پر بات چیت کرنا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.