تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جون 2012
وقت اشاعت: 13:29

بھارت: اسٹیل فیکٹری میں دھماکا،11افراد ہلاک

اے آر وائی - بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں اسٹیل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔



غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ وشاکاپٹنم میں واقع سرکاری اسیٹل فیکٹری میں آکسیجن ٹینک پھٹنے سے ہوا۔ حادثے میں گیارہ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے جن میں سے اکثر کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.