تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 16:9

توہین آمیز فلم،یمن میں مظاہرین کا امریکی سفارتخانے پردھاوا

اے آر وائی - یمن میں توہین آمیز فلم کے خلاف مظاہرین نے احتجاج کے دوران امریکی سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔



غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعے کی اطلاع پر پولیس پہنچ گئی اور فائرنگ کر کے مظاہرین کو منشتر کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔



توہین آمیز فلم کے خلاف مصر اور لیبیا میں بھی پر تشدد مظاہرے ہوئے جبکہ بن غازی میں امریکی سفارتخانے پر حملے میں امریکی سفیر سمیت چار افراد ہلاک کر دیئے گئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.