تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 18:29

امریکی پولیس کی توہین آمیز فلم بنانے والے سے پوچھ گچھ

اے آر وائی - امریکا میں توہین آمیز فلم بنانے والے فلمساز نکولا سے پولیس نے تحقیقات کا آغازکردیا۔ نکولا پہلے بھی مالی بے ضابطگیوں کے جرم میں اکیس ماہ کی جیل کاٹ چکا ہے۔



اسلام مخالف فلم بنا کر دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات شدید ٹھیس پہنچانے والے فلم ساز نکولا سے کیلیفورنیا پولیس نے ابتدائی پوچھ گچھ کی۔ پولیس کےمطابق کسی قسم کا تحریری بیان نہیں لیا گیا۔ ابھی صرف ان محرکات کا جائزہ لیا جا رہا ہے جس کے باعث اس نے یہ شرمناک حرکت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.