تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:13

بھارت : حکمرانوں نے عوامی اعتماد کھودیا ، اپوزیشن

اے آر وائی - اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی کے سنیئر رکن اور ممتاز قانون دان وینکیا نائیڈو نے کہا ہے حالیہ پارلیمانی ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کی کمزوری نے واضح کر دیا کہ اُسے اپنی حلیف جماعتوں کا اعتماد حاصل نہیں رہا۔



حیدر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس حکومت یک طرفہ طور پر بڑے فیصلے کر رہی ہے۔ ان فیصلوں کو حلیف جماعتوں نے مسترد کر دیا ہے۔ کانگریس کو دوبارہ عوامی اعتماد حاصل کرنا چاہیئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.