تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:36

توانائی ڈپلومیسی ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی نقطہ ہے

اے آر وائی - امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ توانائی ڈپلومیسی امریکی خارجہ پالیسی کا اہم مرکزی نقطہ ہے، امریکہ نے توانائی کے تمام شعبوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کی ہے۔



ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکا توانائی سے متعلق تنازعات سے نمٹنے کے لیے تمام پڑوسی ملکوں کے ساتھ مکمل تعاون کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ توانائی کے بحران سے نمٹنے کے لیے اپنے قومی مفاد کے پیش نظر تمام ممالک کو بھرپور کوششیں کرنے کی ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.