تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:25

امریکا کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے،اوباما

اے آر وائی - صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ جنگ کی دہائی کی ختم ہوگئی ہے وہ امریکا کو نئی بلندیوں پر لے کر جائیں گے۔



دوسری مدت کے لئے صدر منتخب ہونے کے بعد شکاگو میں اپنے حامیوں سے خطاب میں براک اوباما نے کہا کہ وہ امریکا کو پرامن ، ترقی یافتہ اور برداشت والا ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.