تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 جون 2013
وقت اشاعت: 10:28

چین:وین کے پہیوں میں ریچھ کے پنچوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

جیو نیوز - بیجنگ…چینی حکام نیوین کے پہیوں میں ریچھ کے پنجوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔چینی حکام کے مطابق ریچھوں کے پنجوں کی اسمگلنگ میں ملوث 2 روسی باشندوں کو حراست میں لیلیاگیا ہے۔ ایک روسی منی وین کے ٹائروں میں چھپا کر ریچھ کے 213پنجے روس لے جائے جارہے تھے۔اسمگل کیے جانے والے پنچوں کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار ڈالر ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.