تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 جون 2013
وقت اشاعت: 3:56

شمالی نائیجریا میں شدت پسندوں کا حملہ، 9 طالبعلم ہلاک

جیو نیوز - ابوجا:شمالی نائیجیریا میں شدت پسندوں نے 9 طالب علم ہلاک کردیے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی نائیجیریا کے علاقے مڈغوری میں شدت پسندوں نے نجی ا سکول پرحملہ کرکے 9 طا لب علموں کو ہلاک کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.