22 جون 2013
وقت اشاعت: 0:23
امریکی خفیہ ایجنسی کے رازفاش کرنے والے کیخلاف عدالت میں درخواست دائر
جیو نیوز - واشنگٹن… ایڈورڈ اسنوڈن کیخلاف ریاست ورجینیامیں مقدمہ دائرکیاگیاہے،امریکی اخبارکے مطابق اسنوڈن پرجاسوسی،چوری اورخیانت کے الزامات عا ئدکیے گئے ہیں۔امریکانے ہانگ کانگ سے ایڈورڈ اسنوڈن کوگرفتارکرنے کابھی مطالبہ کیا ہے۔