تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 جون 2013
وقت اشاعت: 7:9

چین کی 3سرکاری کشتیاں جاپان کی متنازع سمندری حدود میں داخل

جیو نیوز - ٹوکیو…چین کی 3سرکاری کشتیاں ٹوکیو کی متنازع سمندری حدود میں داخل ہو گئیں ،ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بینگ اور ٹوکیو کے درمیان جزائر اور سمندری حدود پر تنازع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.