تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 جون 2013
وقت اشاعت: 20:43

شمالی بھارت میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 5 ہزارافراد ہلاک

جیو نیوز - نئی دہلی …شمالی بھارت میں مسلسل بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ،ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ہوئیں جہاں دریا سے اب تک 557 لاشیں مل چکی ہیں ، جبکہ بارش اور سیلاب زدہ علاقوں میں ہزاروں افراد اب بھی پھنسے ہوئے ہیں ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل شمالی بھارت میں مزید بارشوں کا امکان ہے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.