تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 جون 2013
وقت اشاعت: 8:50

مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی

جیو نیوز - پوڈگوریکا…مونٹی نیگرو میں بس دریا میں گرنے سے 13 افراد ہلاک متعدد زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کے مطابق بس Zdrijelo پل سے گزرتی ہوئی بے قابو ہوگئی۔ چٹان سے ٹکراتے ہوئے دریا میں جا گری ، حادثے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے،زخمی ہونے والے 31 افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ،جن میں سے کئی کی حالت تشویشنا ک ہے،اطلاعات کے مطابق بس میں 46 افراد سوار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.