25 جون 2013
وقت اشاعت: 3:52
کابل :افغان صدرکے محل پرحملہ، دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں
جیو نیوز - کابل… افغان صدر کے محل پر حملے ہوا ہے، دھماکے اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی آئی ڈی چیف محمد ظاہر کا کہنا ہے کہ حملہ صبح ساڑھے 6 بجے کیا گیا۔حامد کرزئی کے صدارتی محل میں موجود ہونے یا نہ ہونے کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔کابل میں دھماکے اور فائرنگ کی سلسلہ جاری ہے۔