تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جولائی 2013
وقت اشاعت: 4:50

کابل میں نیٹو کمپاوٴنڈ پر خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک،متعدد زخمی

جیو نیوز - کابل…افغان دارالحکومت میں کابل میں نیٹو کمپاوٴنڈ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ نیٹوکوسامان سپلائی کرنے والی فرم پر ہوا ہے۔ حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.