تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 جولائی 2013
وقت اشاعت: 7:30

بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت نے پہلا نیوی گیشنل سیارہ کامیابی سے خلا میں روانہ کردیا، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سیارہ ریاست آندھرا پردیش کے خلائی سینٹر سے لانچ کیا گیا۔ایک ہزار 425 کلوگرامی وزنی یہ سیارہ خلا میں 501 کلومیٹر کی بلندی پر مدار میں گردش کرے گا۔ مقامی طور پر بنایا گیا یہ سیارہ امریکا اور دوسرے ممالک کے GPS سیاروں جیسا ہے۔ اس سیارے سے فراہم کردہ معلومات سے فضائی، بحری اور زمینی سفر اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں مدد ملے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.