تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 جولائی 2013
وقت اشاعت: 12:54

برطانیہ نے خطرناک کتے پالنے کے قوانین سخت کردیئے گئے

جیو نیوز - لندن…برطانیہ نے اپنے شہریوں کو خطرناک کتے پالنے اور رکھنے پرپابندی لگادی ،برطانیہ کے اینی مل پیروٹیک شن ایکٹ 1911 کے تحت 4 قسم کے کتوں کی خریدو فروخت پر پابندی ہے ، قانون کے مطابق پولیس عوامی مقامات پرلائے گئے خطرناک کتوں کو ٹیسٹ کے لیے لے جاسکتی ہے ، جارحانہ انداز کی جانچ کامیاب ہونے پر کتے اور اس کے مالک کو عدالت میں پیش کیا جائے گا،جس کے نتیجے میں 6 ماہ قید اور 5 ہزارپاوٴنڈ جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ اور کتوں کو زنجیر نہ پہنانے پر ایک ہزارپاوٴنڈ جرمانہ ہوسکتا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.