تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 جولائی 2013
وقت اشاعت: 4:41

بھارتی ریاست بہارمیں مندرمیں5دھماکے،2افرادزخمی

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی ریاست بہارمیں مہابدھی مندر کے باہرمیں5دھماکے ہوئے ہیں، دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں, بھارتی میڈیا کے کے مطابق دھماکے صبح 6 بجے کے قریب ہوئے،دھماکوں کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے مندر کو خالی کرا لیا گیا اور دھماکے کی جگہ امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔مہابدھی مندر مہاتما بدھ کے پیروکاروں کا مندر ہے جس میں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد دورہ کرتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.