تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 جولائی 2013
وقت اشاعت: 11:23

چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کرلیاگیا

جیو نیوز - بیجنگ…چین میں چھٹی منزل کی بالکونی میں پھنسنے والے بچے کو ریسکیو کرلیاگیا۔چین کے شما ل مغربی علاقے شین جیانگ میں 6 سالہ بچہ کھیلتے ہو ئے اپنے ہی گھر کی بالکونی میں پھنس گیا، لوہے کی سلاخوں کے درمیان پھنسنے والے بچے کو نکالنے کیلئے پولیس، ریسکیو اہلکار اور رہائشیوں نے مدد کی، اور سلاخوں کو کاٹ کر بچے کو نکال لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.