8 جولائی 2013
وقت اشاعت: 18:49
چاند نظر نہیں آیا ،سعودی عرب میں پہلا روزہ10جولائی کو ہوگا
جیو نیوز - ریاض…سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاندنظرنہیں آیا جس کے بعد پہلا روزہ10جولائی کو ہوگا۔سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل کے اعلان کے مطابق رمضان المبارک کاچاندنظرنہیں آیا،لہٰذا سعودی عرب میں پہلاروزہ 10جولائی بروزبدھ کو ہوگا۔