تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 جولائی 2013
وقت اشاعت: 10:9

جنوبی بیروت میں کار بم دھماکا،ہلاکتوں کا خدشہ

جیو نیوز - بیروت…بیروت کے جنوبی علاقے میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس میں متعددافرادکی ہلاکت کا خدشہ ہے،ایک ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکا شدید نوعیت کا ہے،جبکہ دھماکے کے بعد کئی گاڑیوں میں آگ بھی لگ گئی۔امدادی کارروائیوں کے ایمبولینس اور کارکنان کی بڑی تعداد دھماکے کی جگہ پہنچ گئی ہے اور امدادی کاررئیاں شروع کردی ہیں۔ دھماکے کی جگہ کاحزب اللہ نے محاصرہ کرلیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.