تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 جولائی 2013
وقت اشاعت: 3:51

امریکی صدر اور سعودی فرمانروا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدر بارک اوباما اور سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ بارک اوباما اور شاہ عبداللہ نے ٹیلی فون پرشام اور مصر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے شام میں حکومت مخالف قوتوں کو امداد دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماوٴں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.