تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 جولائی 2013
وقت اشاعت: 5:43

کورونو وائرس سے تحفظ ، عازمینِ عمرہ و حج کو ماسک پہننے کی ہدایت

جیو نیوز - جدہ…سعودی عرب میں کورونو وائرس سے تحفظ سعودی حکام نے کورونو وائرس سے بچنے کیلیے دنیا بھرسے آئے ہوئے عازمینِ عمرہ و حج کوحرم شریف میں ماسک پہننے کی ہدایت کی ہے سعودی عرب میں کورونو وائرس سے اب تک ایک بچے سمیت دو افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ کورونا وائرس سانس کے ذریعے ایک سے دوسرے شخص میں منتقل ہوسکتا ہے۔ اسی لیے سعودی وزارت صحت کی جانب سے دنیا بھر سے عمرہ اور حج کے لئے آنیوالے افراد کو خصوصی ہدایات کی گئی ہیں کہ حرم شریف میں طواف کے دوران ماسک کا استعمال کیا جائے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.