تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 جولائی 2013
وقت اشاعت: 5:57

ترک پولیس کا مظاہرین پر کریک ڈاوٴن

جیو نیوز - استنبول… ترکی میں گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ ہوئی ، حالیہ مظاہروں کے دوران گرفتاریوں کے خلاف ہزاروں افراد نے استنبول کی استقلال روڈ پر ریلی نکالی ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا، تقسیم اسکوائر پر پارک کی جگہ نئی تعمیرات کے منصوبے کے خلاف کئی ہفتوں سے اردگان حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس میں 4افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.